News Insight

[News%20Insight]grids]

Cricket Schedule

[CricketSchedule][bsummary]

T20 World Cup

[T20%20World%20Cup]][bleft]

IPL 2024

[IPL][twocolumns]

چین کا تاریخ میں نیاباب رقم ،چین نے کتنے کروڑ افراد کو قرنطینہ میں رکھا اگر چین بھر وقت اقدامات نہ کرتا تو دنیا میں کتنی تباہی مچ سکتی تھی؟ ہوشربا انکشاف,

چین کا تاریخ میں نیاباب رقم ،چین نے کتنے کروڑ افراد کو قرنطینہ میں رکھا اگر چین بھر وقت اقدامات نہ کرتا تو دنیا میں کتنی تباہی مچ سکتی تھی؟ ہوشربا انکشاف, چین کا تاریخ میں نیاباب رقم ،چین نے کتنے کروڑ افراد کو قرنطینہ میں رکھا اگر چین بھر وقت اقدامات نہ کرتا تو دنیا میں کتنی تباہی مچ سکتی تھی؟ ہوشربا انکشاف, چین کا تاریخ میں نیاباب رقم ،چین نے کتنے کروڑ افراد کو قرنطینہ میں رکھا اگر چین بھر وقت اقدامات نہ کرتا تو دنیا میں کتنی تباہی مچ سکتی تھی؟ ہوشربا انکشاف, چین کا تاریخ میں نیاباب رقم ،چین نے کتنے کروڑ افراد کو قرنطینہ میں رکھا اگر چین بھر وقت اقدامات نہ کرتا تو دنیا میں کتنی تباہی مچ سکتی تھی؟ ہوشربا انکشاف, چین کا تاریخ میں نیاباب رقم ،چین نے کتنے کروڑ افراد کو قرنطینہ میں رکھا اگر چین بھر وقت اقدامات نہ کرتا تو دنیا میں کتنی تباہی مچ سکتی تھی؟ ہوشربا انکشاف,

texas auto insurance, cheap car insurance quotes, international health insurance, auto insurance florida, term life, state auto insurance, progressive insurance, american auto insurance, renters insurance, american car insurance companies, car insurance california, auto insurance usa, burial insurance, auto insurance companies in usa, insurance companies in texas, insurance companies in usa, business insurance

  اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ صحیح وقت پر بہترین اقدامات کر کے چین نے کورونا کی وبا پر قابو پایا اور پبلک ہیلتھ کی تاریخ میں ایک نیا باب رقم کیا۔نجی ٹی وی جیوز نیوز کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز چین سے ہزاروں کورونا ٹیسٹنگ کٹس اور ماہر ڈاکٹرز کی ٹیم اسلام آباد پہنچی تھی جن کا استقبال وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کیا تھا۔ آج چینی ڈاکٹرز کے وفد نے قومی ادارہ برائے صحت کا دورہ کیا جن کے ہمراہ چین میں تعینات پاکستانی سفیر بھی موجود تھے۔ ترجمانِ وزارتِ صحت کے مطابق اس موقع پر چینی ڈاکٹرز کے وفد نے وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا سے ملاقات کی جس میں انہیں بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے حکومت پاکستان بھرپور عملی اقدامات کر رہی ہے۔اس موقع پر ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ اس وقت ہم آپ کے ماہرین سے بہت کچھ سیکھ سکیں گے، دو دنوں پر مشتمل ٹریننگ ہو گی اور چینی ڈاکٹرز کے تجربات سے پاکستانی ڈاکٹرز بھرپور استفادہ حاصل کریں گے۔ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ چین نے پبلک ہیلتھ کی تاریخ میں ایک نیا باب رقم کیا ہے، چین نے 6 کروڑ لوگوں کو قرنطینہ میں رکھ کر تاریخ رقم کی، اگر چین نے یہ اقدامات نہ کیے ہوتے تو دنیا زیادہ خطرے میں ہوتی۔

No comments: