News Insight

[News%20Insight]grids]

Cricket Schedule

[CricketSchedule][bsummary]

T20 World Cup

[T20%20World%20Cup]][bleft]

IPL 2024

[IPL][twocolumns]

سپین میں کورونا،پاکستانی ڈرائیورز بھی خدمت خلق میں آگے، ٹیکسی سروس فری کردی,

سپین میں کورونا،پاکستانی ڈرائیورز بھی خدمت خلق میں آگے، ٹیکسی سروس فری کردی, سپین میں کورونا،پاکستانی ڈرائیورز بھی خدمت خلق میں آگے، ٹیکسی سروس فری کردی, سپین میں کورونا،پاکستانی ڈرائیورز بھی خدمت خلق میں آگے، ٹیکسی سروس فری کردی, سپین میں کورونا،پاکستانی ڈرائیورز بھی خدمت خلق میں آگے، ٹیکسی سروس فری کردی, سپین میں کورونا،پاکستانی ڈرائیورز بھی خدمت خلق میں آگے، ٹیکسی سروس فری کردی, سپین میں کورونا،پاکستانی ڈرائیورز بھی خدمت خلق میں آگے، ٹیکسی سروس فری کردی, سپین میں کورونا،پاکستانی ڈرائیورز بھی خدمت خلق میں آگے، ٹیکسی سروس فری کردی, سپین میں کورونا،پاکستانی ڈرائیورز بھی خدمت خلق میں آگے، ٹیکسی سروس فری کردی,

texas auto insurance, cheap car insurance quotes, international health insurance, auto insurance florida, term life, state auto insurance, progressive insurance, american auto insurance, renters insurance, american car insurance companies, car insurance california, auto insurance usa, burial insurance, auto insurance companies in usa, insurance companies in texas, insurance companies in usa, business insurance

  میڈرڈ (این این آئی)اسپین میں پاکستانی ڈرائیورز بھی خدمت خلق میں آگے آگئے ، ٹیکسی سروس فری کردی۔ اداکارہ نادیہ جمیل کی جانب سے ایک ٹوئٹ کی گئی جس میں انہوں نے بارسلونا کے پاکستانی ڈرائیورز کی ایک ویڈیو شیئر کی۔ ویڈیو کے مطابق اسپین کے شہر بارسلونا میں پاکستانی ٹیکسی ڈرائیوروں نے مقامی میڈیکل اسٹاف اور نرسز کیلئے اپنی ٹیکسی سروس مفت کردی ہے ، یہ پاکستانی ٹیکسی ڈرائیورز اسپتال کے باہر ان کا انتظار کرتے ہیں تاکہ وہ انہیں مفت سروس فراہم کر سکیں۔ بارسلونا میں پاکستانی ڈرائیور سید شیراز کا کہنا ہے کہ مجھ سمیت سیکڑوں پاکستانی ٹیکسی ڈرائیورز اس وقت بارسلونا میں سوشل سروس فراہم کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ جب بھی کوئی حادثہ ہوتا ہے تو ہمہ وقت میزبان ملک کو اپنی سروسز دینے کے لیے تیار رہتے ہیں۔ڈرائیور سید شیراز نے بتایا کہ بدقسمتی سے اسپین وہ تیسرا ملک ہے جہاں یہ وبا سب سے زیادہ پھیلی ہے تو پاکستانی ٹیکسی ڈرائیورز نے یہ فیصلہ کیا کہ ہم یہاں کے میڈیکل اسٹاف کو مفت سروس فراہم کریں گے۔

No comments: